شہزاد خان ابدالی: شہر کے یوٹیلٹی سٹوروں پر مہنگائی کنٹرول کرنے میں یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن غیر سنجیدہ ،چاول ،چینی،آٹا اور گھی مہنگے داموں میں فروخت کیا جارہا ہے ۔
یوٹیلٹی سٹورز پرسیلہ چاول 345 روپے فی کلوگرام اور یوٹیلٹی چاول 320 روپےفی کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں۔شادمان یوٹیلٹی سٹور پر چینی اوپن مارکیٹ سے 5 روپے مہنگی فروخت کی جارہی ہے ۔
درجہ سوم کا گھی اوپن مارکیٹ میں420 جبکہ یوٹیلٹی سٹورز پر 466 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے ،آٹا بھی مہنگا بیچا جارہا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں 20 کلوآٹے کی قیمت 1750روپے جبکہ یوٹیلٹی سٹورزپر 10 کلوآٹا1500 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے ۔
![یوٹیلٹی سٹورز شہریوں کو ریلیف دینے میں ناکام،چاول ،چینی،آٹا اور گھی کی مہنگے داموں فروخت جاری](https://www.city42.tv/digital_images/large/2024-06-10/news-1718003059-6758.jpg)
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
![Get it on Google Play](https://play.google.com/intl/en_us/badges/static/images/badges/en_badge_web_generic.png)