ویب ڈیسک: خیبرپختونخواہ سے سابق صوبائی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔
سابق وزیر ہشام انعام اللہ کی جہانگیر ترین سے اِنکی اسلام آباد رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی. ملاقات میں سیاسی امور سمیت مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر استحکامِ پاکستان پارٹی کے سینئیر رہنما جی جی جمال اور اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے.