ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

 برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)شہرمیں برائلر کی قیمت تین روپےکم ہوگئی، مر غی کا گو شت تین روپے روپے کمی کے بعد 244 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

تفصیلات کے مطابق برائلر کی رسد میں بہتری کےساتھ ہی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی،زندہ مرغی دو روپےکمی کےبعد ایک سو اڑسٹھ روپے جبکہ مرغی کا گوشت تین روپے کمی کے بعد 244 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔

شہریوں کا کہناتھا کہ حکومت برائلرکی قیمت میں مزید کمی کرے تاکہ عام شہری کو ریلیف مل سکےجبکہ دوسری طرف پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کےترجمان کا کہنا ہے کہ جیسے ہی برائلر کی رسد میں بہتری ہوگی قیمت مزید کم ہو جائے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer