ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مزنگ: خاتون سمیت بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار

مزنگ: خاتون سمیت بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ندیم خالد: مزنگ پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار کر لیے، ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برآمد۔

 خاتون منشیات فروش پروین بی بی اور سکندر کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی گئی، مزنگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ریڈ کر کے ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، ایس ایچ او مزنگ حافظ طارق کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ علاقے کو منشیات فروشوں سے پاک کرنے کاعزم کررکھا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer