ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ڈالر کی قدر میں  مزیدکمی

 ڈالر کی قدر میں  مزیدکمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی ہوئی جس سے انٹربینک میں امریکی ڈالر کی 281 روپے 10 پیسے پر آگیا،گزشتہ روز کئی ہفتوں بعد ڈالر کی مانگ میں اضافے کے باعث روپے کی قدر میں کمی ہوگئی تھی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافے کے ساتھ 281 روپے 40 پیسے جبکہ دوسری جانب انٹربینک کے زیراثر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تھا۔

 دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا،100انڈیکس میں 64پوائنٹس کااضافہ ہوا،100انڈیکس 64234پرپہنچ گیا۔