معروف بھارتی چائلڈ اسٹار نے منگنی کر لی

10 Jan, 2023 | 07:35 PM

ویب ڈیسک :جھنک شکلا نے بھارتی ٹی وی کے مقبول ڈرامے کرشمہ کا کرشمہ  میں اداکاری کی . جھنک نے کل ہو نہ ہو فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دیکھائے، جھنک نے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

جب پاکستان میں بھارتی ڈراموں کا ٹرینڈ تھا اسی دور میں اسٹار پلس پر بچوں کا مقبول ڈرامہ کرشمہ کا کرشمہ دیکھایا جاتا۔ کرشمہ کا کرشمہ کی چائلڈ اسٹار جھنک شکلا  اب بچپن سے جوانی میں قدم رکھ چکی ہیں۔

جھنک نے کل ہو نہ ہو فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دیکھائے، جھنک نے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

جب پاکستان میں بھارتی ڈراموں کا ٹرینڈ تھا اسی دور میں اسٹار پلس پر بچوں کا مقبول ڈرامہ کرشمہ کا کرشمہ دیکھایا جاتا۔ کرشمہ کا کرشمہ کی چائلڈ اسٹار جھنک شکلا  اب بچپن سے جوانی میں قدم رکھ چکی ہیں۔    

مزیدخبریں