ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حسن علی کی شاداب خان کا بوسہ دینےکی ویڈیو وائرل

حسن علی کی شاداب خان کا بوسہ دینےکی ویڈیو وائرل
کیپشن: file photo
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ولیمے کی تقریب کے دوران دلہا شاداب خان کا بوسہ لے لیا۔

حسن علی کی جانب سے لیگ اسپنر شاداب خان کے بوسہ لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فاسٹ بولر اسٹیج پر لیگ اسپنر سے ملنے آتے ہیں اور گلے لگانے کے بعد بوسہ بھی لیتے ہیں۔فاسٹ بولر کی جانب سے بوسہ لینے پر ولیمے کی تقریب میں بیٹھے مہمان بھی قہقہے لگاتے ہیں۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے لیگ اسپنر اور اسلام آباد ہونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی کچھ روز قبل سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ہوا تھا۔