ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کیمپ میں نیا فاسٹ بولرکون ؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کیمپ میں نیا فاسٹ بولرکون ؟ ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو سب نے بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھاہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ان کی بولنگ کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی بولنگ کراتے ویڈیو شیئر کی ہے۔

پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریکٹس سیشن میں محمد یوسف فاسٹ بولنگ کر رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ٹاؤن میں نیا فاسٹ بولر آ گیا۔

Ansa Awais

Content Writer