(سٹی42) بادامی باغ میں انسانیت سوز واقعہ , سوتیلی ماں نے تین سالہ بیٹی کا گلا کاٹ دیا۔
خبر پڑھیں۔۔۔مدیحہ شاہ کے گھر سے نوجوان برآمد، لڑکے کی ماں نے اداکارہ پر شرمناک الزام لگا دیا
تفصیلات کے مطابق بادامی باغ میں سوتیلی ماں جلاد بن گئی، گھریلو تنازع پر تین سالہ بیٹی کا گلا کاٹ دیا اور موقع سے فرار ہوگئی، حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائےوقوعہ پر پہنچ گئی اور نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی۔