ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برکت مارکیٹ کی طرف آنے والی ٹریفک کیلئے انڈرپاس مکمل طور پر فعال

 برکت مارکیٹ کی طرف آنے والی ٹریفک کیلئے انڈرپاس مکمل طور پر فعال
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در نایا ب : سی بی ڈی پنجاب بولیورڈ اور انڈرپاس ملحقہ شاہراہیں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔

سی بی ڈی بولیور ڈ و انڈرپاس اور اس سے ملحقہ شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے مکمل فعال کر دیا گیا۔برکت مارکیٹ سے لبرٹی کی طرف اور لبرٹی سے برکت مارکیٹ کی طرف آنے والی ٹریفک کے لئے انڈرپاس کی دونوں اطراف تین لینز مکمل طور پر فعال ہے ۔

انڈرپاس کے اوپر بھی دونوں اطراف میں تین لینز فعال ہیں ۔ شہریوں کی آسانی کے لئے سات ماہ کے منصوبے کو برق رفتاری کے ساتھ چار ماہ میں ٹریفک کے لئے فعال کر دیا ہے۔   پنجاب نے عوام کو درپیش ٹریفک مسائل کے حل کے لئے دن رات انتھک محنت کی ہے۔ 

علی زیب روڈ کی بیرل کا کام بھی 90فی صد مکمل کر لیا گیا اور بقیہ کام جلد مکمل کر کے اسکو بھی ٹریفک کے لئے فعال کر دیا جائے گا۔منصوبے کو تعمیراتی کام کے آخری مراحل میں داخل کر دیا گیا ہے جس میں فنشنگ اور دیگر کام مکمل کئے جایئں گے۔