ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس چھوڑتےہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی

عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس چھوڑتےہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی
کیپشن: Imran Khan Leave Pm House Vedio Viral
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی ، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاوس چھوڑ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان نے رات کے اندھیرے میں وزیراعظم ہاوس چھوڑ ا، عمران خان وزیراعظم چھوڑتے ہوئے اپنے کولیگز کیساتھ خاصے نالاں بھی نظر آئے ، عمران خان کے وزیر اعظم ہاوس چھوڑنے کا علم وفاقی وزراءکو بھی نہ ہوسکاتاہم وزیر اعظم ہاوس چھوڑتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

وائرل ویڈیو میں ایک ہیلی کاپٹر کو وزیراعظم ہاوس کے اوپر سے گزرتے دیکھاجا سکتا ہے جس سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو عمران خان کے وزیراعظم ہاو¿س چھوڑتے اور بنی گالہ روانہ ہوتے وقت کی ہے۔