ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ بلوچستان کاتحریک عدم اعتمادکی کامیابی پرردعمل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت اورقانون کی بالادستی اولین ترجیح ہونی چاہیےکسی کی ہاریاجیت نہیں بلکہ آئین اورقانون کی فتح ہوئی، جمہوری طریقےسےانتقال اقتدارخوش آئنداقدام ہےسب کومل کرملکی ترقی میں اپناکرداراداکرنےکی ضرورت ہے۔
عبدالقدوس بزنجو نے مزید کہاکہ امیدکرتےہیں نئی حکومت مثبت اقدامات اٹھائےگی، جمہوریت کےفروغ میں نئی حکومت سےبھرپورتعاون رہےگا۔