ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا پنجاب کے سکولوں، کالجزمیں سیلف ڈیفنس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پنجاب کے سکولوں، کالجزمیں سیلف ڈیفنس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض: پنجاب کے سکولوں اورکالجز میں سلیف ڈیفنس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، طالبات کو مارشل آرٹ کی ٹریننگ دینےکیلئے سپورٹس بورڈ 4 ماہر کوچز فراہم کرے گا۔ تربیت کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق سیلف ڈیفنس پروگرام کیلئے پنجاب کمیشن آف اسٹیٹس آف وویمن نے سپورٹس بورڈ کی خدمات حاصل کرلیں۔ جس کے تحت سکولوں اور کالجز میں طالبات کو مارشل آرٹ کی ٹریننگ دی جائے گی۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: سکھ یاتریوں کو پاکستان میں کوئی ڈر نہیں، سیکورٹی ہائی الرٹ

ٹریننگ کا آغازرواں ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن مارشل آرٹ کی ٹریینگ کیلئے مکمل تعاون فراہم کرے گا۔ پہلے مرحلے میں لاہور اور پھر پنجاب کے دیگر اضلاع میں ٹریننگ کا آغاز کیا جائےگا۔