عوام کو وسائل واپس کرنے کیلئے آخر ی حد تک جائیں گے : وزیر اعلیٰ پنجاب

12:29 PM, 9 Sep, 2018

محمد ساجد
Read more!

علی اکبر :ایوان وزیر اعلیٰ میں سردار عثمان بزادر سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات، وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہناتھا کہ صوبے کے پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:بولو لاہور 20نومبر 2018    

تفصیلات کے مطابقوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ   وسائل پر صرف عوام کا حق ہے،یہ حق عوام کوواپس کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے،  عوام کی امیدوں کو پورا کیا جائے گا، ان کے کام نئے پاکستان اور تبدیلی کو عملی شکل دیں گے، وزیر اعظم عمران خان کے 100روزہ ایجنڈے پر عمل درآمد کیلئے تیزی سے کام کر رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سےکیے جانے والے اقدامات پر پیش رفت کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ ہو گی۔

مزیدخبریں