ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی وزیراعظم کا نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم کا نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

رشی سونک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ نسلوں تک نیٹو میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جنگ ہو رہی ہے ایسے میں ہمیں گھر میں امن کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔

برطانوی وزیراعظم کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیٹو سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ آج برطانیہ کے دورے پر پہنچ رہےہیں۔

Ansa Awais

Content Writer