سٹی 42 : پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے کل بند ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق کل پورے پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی سکو بند رہیں گے۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جاوید اختر کا کہنا ہے کہ کل کالجز اور یونیورسٹیاں بھی بندرہیں گی جبکہ کل ہونے والا نویں کلاس کا پرچہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔برٹش کونسل کے زیر تحت او اینڈ اے لیول کل کا امتحان بھی ملتوی ہو گیا ہے۔