ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

القدیر ہائیٹس کی 7ویں منزل پر لگی آگ پر قابو پالیا

 القدیر ہائیٹس کی 7ویں منزل پر لگی آگ پر قابو پالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: القدیر ہائیٹس کی 7 ویں منزل پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق القدیر ہائیٹس کی 7 ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے باعث پورے پلازہ میں دھواں بھر گیا، پلازہ کے مختلف دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری فوری موقع پر پہنچی اور پلازہ کو خالی کروایا اور آگ پر قابو پایا، ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔     

Shazia Bashir

Content Writer