(ویب ڈیسک )پنجابی فلم لڑ گئے دو نین کی ریلیز روک دی گئی،فلم کل 10مارچ کو سینماؤں میں ریلیز ہونا تھی۔
فلم کو پی ایس ایل میچز کے باعث موخر کیا گیا ہے ،فلم کی کاسٹ میں اداکار سیف علی ،عروہ ،راحیلہ آغا،بابر خان سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم کے ہدایتکار ظہیر یاسین اور فلمساز عثمان طارق ہیں۔