ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا صحافیوں کیلئے بڑا تحفہ 

 حکومت کا صحافیوں کیلئے بڑا تحفہ 
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت نے صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

پہلی مرتبہ ورکنگ صحافیوں کیلئے مفت  میڈیکل سہولیت فراہم کی جائیں گی ۔ صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری بھی دے دی گئی۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا کیا جائے گا۔ ورکنگ جرنلسٹس کو ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے. اس کے علاوہ فنکاروں کیلئے بھی ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا کیا جائے گا۔

Bilal Arshad

Content Writer