ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار ٹرک نے فٹ پاتھ پر بیٹھے شہری کو کچل ڈالا

تیز رفتار ٹرک نے فٹ پاتھ پر بیٹھے شہری کو کچل ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : ماڈل ٹائون کچہری کے قریب فٹ پاتھ پر بیٹھے 46 سالہ شخص کو تیز رفتار ٹرک نے کچل ڈالا ۔ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے میں واقع ماڈل ٹاون کچہری کے قریب گرین بیلٹ پر 46 سالہ صداقت بیٹھا ہوا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرک نے بے قابو ہو کر صداقت کو کچل ڈالا۔صداقت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ 46 سالہ صداقت علی لاہور کینٹ کا رہائشی تھا۔جس کی لاش ورثا کے حوالے کر کے ٹرک قبضہ میں لیکر کاروائی کی جا رہی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔


 

Azhar Thiraj

Senior Content Writer