ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی ووڈ کی 2 نئی فلموں کا سینما گھروں پر راج

لالی ووڈ کی 2 نئی فلموں کا سینما گھروں پر راج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی) عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے دھوم مچادی، سینما گھروں میں شہریوں کا ہجوم قابلِ دید ہے، رانگ نمبر ٹو اور  فلم چھلاوا کو عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔

عید الفطر تو ختم ہوگئی لیکن سینما گھروں میں شہریوں کا رش کم نہ ہو سکا، اداکارہ نیلم منیر کی فلم رانگ نمبر ٹو مقبولیت کے اعتبار سے پہلے نمبر پر جبکہ اداکارہ مہوش حیات کی فلم چھلاوا بزنس کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر رہی۔

عید الفطر پر جہاں لاہوریوں کو دو پاکستانی معیاری فلمیں دیکھنے کو ملیں وہیں ہالی ووڈ فلم گوڈزیلا اور آلہ دین نے بھی فلم بینوں کو خوب تفریح فراہم کی۔

Sughra Afzal

Content Writer