ویب ڈیسک : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میٹرک میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام طلبہ کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا کرتے ہوئے کہاکہ میرے بچو!قوم کو آپ پر فخر ہے۔
مریم نواز شریف نے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے لئے پیغام میں کہاکہ رکنا نہیں، آگے بڑھنا ہے، بڑھتے جا نا ہے۔ میری دعائیں اور نیک تمنائیں ہر محنتی طالبعلم کے لئے ہیں۔