ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سردار ایاز صادق نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

سردار ایاز صادق،استعفی،وفاقی وزیر،اقتصادی امور
کیپشن: سردار ایاز صادق،فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سردارایاز صادق نے ذاتی وجوہات کی بنا پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم میاں شہباز شریف کو جمع کروادیا ۔

 ن لیگ کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہناہے کہ استعفیٰ میں ذاتی وجوہات کی بنا پر دے رہا ہوں ، میں پارٹی کی مضبوطی کے لئے کام کرتا رہوں گا ۔