سٹی 42: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودکا کہنا ہے کہ ن لیگ سستی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے طلبہ کے ساتھ سیاست کھیل رہی ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے رہنما احسن اقبال اور سعد رفیق جانتے ہیں کہ بلوچستان اورسندھ میں امتحانات پہلے ہی ہوچکے ہیں ، لہذا دوسرے طلبہ سے مختلف سلوک نہیں کیا جاسکتا۔وہ جانتے ہیں آزاد کشمیرمیں ن لیگ اورسندھ میں پیپلزپارٹی نے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ جانتے ہیں امتحانات کے بغیرکسی کوپروموٹ نہیں کیا جاسکتا۔
No surprise that N league, which is breaking apart, is playing politics with students to gain cheap popularity. People like Ahsan Iqbal and Saad Rafiq know that exams have already happened in Baluchistan and Sindh, therefore other students cannot be treated differently 1/2
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) July 9, 2021
کیا طلبہ کی اہلیت جانے بغیرہی انہیں پروموٹ کردیا جائے؟ اٹھارہویں ترمیم کے بعد تیس میں سے صرف ایک وفاقی بورڈ وفاقی حکومت کے پاس ہے، وفاقی وزیرِتعلیم کے حکم سے پورے ملک میں امتحانات نہیں رک سکتے۔
They know that decision to take exams was taken unanimously by all federating units including N govt in AJK, and PPP in Sindh. They know that students cannot be promoted on the basis of previous exams as there were no exams last year. 2/3
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) July 9, 2021
پچھلے امتحانات کی بنیاد پر طلبا کو ترقی نہیں دی جاسکتی ہے کیونکہ پچھلے سال امتحانات نہیں تھے۔سعدرفیق اور احسن اقبال کیا تعلیم یافتہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں؟ امتحانات طلبا کی اہلیت جاننے کا بہترین پیمانہ ہیں۔12 ویں جماعت اہمیت کی حامل ہے، طلبا نے یونیورسٹی اور پروفیشنل کالجز میں جانا ہوتا ہے۔محنتی طلبا کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں کیا جائے؟ سستی سیاست بند کرو۔
They also should know that after 18th amendment, out of 30 Boards, only one board, the fed board is under the federal government. Yet they were pretending that one order from federal minister can stop exams across the country. Again just a failed attempt at cheap politics
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) July 9, 2021
وزیر تعلیم نے واضح کیا کہ انہیں معلوم ہونا چاہیے18 ویں ترمیم کے بعد ، 30 بورڈز میں سے ، صرف ایک بورڈ وفاقی حکومت کے ماتحت ہے۔ پھر بھی وہ یہ ڈھونگ رچا رہے تھے کہ وفاقی وزیر کے ایک حکم سے ملک بھر میں امتحانات رک سکتے ہیں۔ن لیگ نے ایک بار پھر سستی سیاست میں ایک ناکام کوشش کی ہے۔
Exams are starting tomorrow in the remaining provinces and federating units. Wish all students taking exams from tomorrow the very best. Inshallah all will do well
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) July 9, 2021