ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توحید پارک میں لگا واٹرفلٹریشن پلانٹ بند، اہل علاقہ سراپا احتجاج

توحید پارک میں لگا واٹرفلٹریشن پلانٹ بند، اہل علاقہ سراپا احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (وقار گھمن):داروغہ والا توحید پارک میں لگا واٹرفلٹریشن پلانٹ پر عرصہ دراز سے بند۔اہل علاقہ انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ پینے کے پانی کےحصول کے لیے دوکلومیٹر دورجانا پڑتاہے۔

توحید پارک کے رہائشیوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ دوسال قبل لگائے جانے والے فلٹریشن پلانٹ بند پڑا ہے جس کی وجہ سے دور دراز کے علاقوں سے پانی لانا پڑتاہے۔۔ پلانٹ ٹی ایم اے شالیمار زون کی جانب سے لگایا گیا ہے لیکن انتطامیہ اسے چالو نہیں کرارہی ہے۔ اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ فلٹریشن پلانٹ کو فوری آپریشنل کرایا جائے۔

مزید دیکھئے: