سٹی42: حلقہ این اے 100 کے 80 پولنگ اسٹیشن کےرزلت جاری کردیے گئے ہیں۔
حلقہ این اے 100 کے 80 پولنگ اسٹیشن کےرزلٹ جاری کردیا گیا ہے جس میں نثار احمد 25831 ووٹ کیساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناءاللہ 23412 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔