سٹی42: ساہیوال کے حلقہ این اے 142 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگئے جس میں آزاد امیدوار عثمان علی 62863 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں۔
ساہیوال کے حلقہ این اے 142 کے پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد 431 ہے، جس میں سے 250 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج آگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عثمان علی 62863 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسری جانب ن لیگ کے چوہدری اشرف 53707 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔