ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بے روزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری

New Jobs
کیپشن: New Jobs
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں نئی بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پنجاب حکومت نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں نئی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے کابینہ کمیٹی نے سیف سٹی اتھارٹی میں نئی بھرتی کی اجازت بھی دے دی ہے۔

کابینہ نے سیف سٹی میں 114 نئے ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت دی ہے، یہ ملازمین گریڈ پانچ سے گریڈ سولہ تک کے بھرتی کیے جائیں گے، بھرتی کیلئے بہت جلد پراسیس شروع کر دیا جائے گا، وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ بھرتی کا عمل میرٹ پر مکمل کیا جائے۔

Sughra Afzal

Content Writer