سٹی42: پی ٹی آئی کے رہنما اور عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پشاور چکدرہ میں پولیس نے ہمارا راستہ روکا اور پولیس نے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی، شیر افضل کی نئی ویڈیو سامنے آ گئی۔
ٹویٹر / ایکس پر ایک ویڈیو پیغام میں شیر افضل نے کہا کہ اب میں پشاور میں باجوڑ میں محفوظ مقام پر ہوں۔ پشاور باجوڑ کے کارکن کنونشن میں شرکت کریں۔
On our way to Bajour! pic.twitter.com/59N387FCHM
— Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) December 8, 2023