ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلال سعید نے معافی مانگ لی

بلال سعید نے معافی مانگ لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) مسجد وِزیر خان میں گانے کی ویڈیو کی ریکارڈنگ کے معاملے پرگلوکار بلال سعید نے مسجد میں ویڈیو کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی۔
تفصیلات کے مطابق مسجد وِزیر خان میں گانے کی ویڈیو کی ریکارڈنگ کا معاملہ پر بلال سعید نے ویڈیو میں مسجد وزیر خان کے سین شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  گلوکار بلال سعید کا کہنا ہے مسلمان ہوں اور مسجد کی بے حرمتی کا سوچ بھی نہیں سکتا، حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ مسجد میں میوزک نہیں چلایا تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer