ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رواں سال بھی ہزاروں ملزمان جیل کی سلاخوں کے پیچھے عید منائیں گے

 رواں سال بھی ہزاروں ملزمان جیل کی سلاخوں کے پیچھے عید منائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: رواں سال بھی ہزاروں ملزمان جیل کی سلاخوں کے پیچھے عید منائیں گے۔

رواں سال عید کے تہوار سے قبل 266 درخواست ضمانتیں دائر کی گئیں، 78 سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی جانب سے درخواست ضمانتیں دائر ہوئیں جبکہ عدالتوں کیجانب سے 186ملزمان کی ضمانتیں منظور کر کے روبکار جاری کی گئی۔

سیشن کورٹ میں خوشی غمی کے جذبات دیکھنے میں آئے، بخشی خانے میں موجود ملزمان ضمانتیں منسوخ ہونے پر مایوس نظر آئے۔