اویس کیانی: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 24 نیوز سے گفتگو۔
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا تھا کہ میری رولنگ غیر آئینی نہیں تھی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے جا رہا ہوں۔میں نے جو کیا بلکل صحیح کیا اور سازش کو بے نقاب کیا ۔آئٹم نمبر 4 بڑا اہم ہے جو طریقہ کار ہے وہ ہی ہو گا ۔
تحریک پر ووٹنگ کے وقت اپوزیشن ارکان لابیز میں جائیں گے. ووٹنگ کے حوالے سے سوال پر قاسم سوری کا کہنا تھا کہ ابھی اجلاس چل رہا ہے۔