ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی فوکل پرسنز کی سنی گئی

ڈینگی ،فوکل پرسنز،ایجوکیشن اتھارٹی،سیکرٹری ایجوکیشن،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے چھٹیوں کے دوران ڈیوٹیاں دینے والے فوکل پرسنسز کو کنوینس الاؤنس دینے کا اعلان کردیا۔ 
ایک ہزار سے زائد سرکاری سکولوں میں تعینات ڈینگی فوکل پرسنز کی بھی سنی گئی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے چھٹیوں کے دوران ڈیوٹیاں دینے والے فوکل پرسنسز کودینے کا اعلان کردیا۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے محکمہ فنانس کو مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈینگی فوکل پرسنز کو   کنوینس الاؤنس  فوری جاری کیا جائے۔پنجاب بھر کے ڈینگی فوکل پرسنز نے  کنوینس الاؤنس  کے حصول کیلئے سیکرٹری ایجوکیشن کو درخواست کررکھی تھی۔