ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی کرنے سے عورت کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے، اداکارہ ثناء

شادی کرنے سے عورت کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے، اداکارہ ثناء
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ڈیفنس (زین مدنی ) اداکارہ ثناءنے کہا ہے کہ شادی کرنے سے عورت کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے ، میاں بیوی کے درمیان اچھی انڈر سٹینڈنگ ہو تو زندگی پرسکون طریقے سے گزرتی ہے۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ عورتوں کو محبت اور مہارت سے شوہر کو اپنے قابو میں رکھنا چاہیے، آپ شوہر پر جتنی توجہ دیں گی اتنی توجہ اور محبت شوہر سے بھی ملتی ہے ۔ اداکارہ ثناءنے کہا کہ اب تک میں اپنے کام سے مطمئن نہیں ہوں ابھی میں نے طویل مسافتیں طے کرنی ہیں، میں اپنے ساتھوں اداکاروں سے حسد نہیں ہوتی بلکہ ان کی کامیابیوں پر خوش ہوتی ہوں ۔

Malik Sultan Awan

Content Writer