ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عبدالعلیم خان سے نیدرلینڈز کی سفیر کی ملاقات  

عبدالعلیم خان سے نیدرلینڈز کی سفیر کی ملاقات  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمران یونس:سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے نیدرلینڈ کی سفیرکی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 اس حوالے سے عبدالعلیم خان کا یہ کہنا تھا کہ موجودہ حکومت عمران خان کے موجودہ وثزن پر کام کر رہی ہے۔ ہم پنجاب میں ہر طرح کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے۔ ایڈ کے بجائے ٹریڈ کے سلوگن پر عملی طور پہ کام کریں گے۔ اور ماضی کی غلطیاں اور پالیسیاں آئندہ نہیں چلیں گی۔

 ان کا مزید کہنا تھاکہ ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں ہے۔ ملاقات میں نیدرلینڈ کی سفیرنے پنجاب میں، لائو سٹاک، ڈیری، زرعات کے شعبوں میں تعاون کی پیش کش بھی کی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer