ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)صارفین کے لئے بری خبر، سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔
صارفین کے لئے سولر سسٹم کی قیمت میں دو سے چار لاکھ روپے اضافہ ہوگیا،سات کلو واٹ کا سسٹم نو کی بجائے ساڑھے گیارہ لاکھ روپے میں لگے گا۔
دس کلو واٹ کا سسٹم چودہ کی بجائے سترہ لاکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا،بارہ کلواٹ کا سولر سسٹم سولہ کی بجائے انیس لاکھ روپے میں لیا جا سکے گا جبکہ پندرہ کلو واٹ کا سولر سسٹم اٹھارہ کی بجائے ساڑھے بائیس لاکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا۔