ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی پی او لاہور کی معطلی ، وفاق نے بڑا قدم اٹھا لیا

سی سی پی او،لاہور،وفاق،پنجاب،سٹی42
کیپشن: CCPO Lahore,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) سی سی پی او لاہور کی معطلی کے بعد وفاق اور پنجاب میں تناؤ میں اضافہ ہوگیا۔ 
وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی افسران مانگنے کی درخواستیں رد کرنا شروع کر دی ہیں۔ وفاق نے گزشتہ تین ماہ میں پنجاب کی جانب سے بھجوائی گئی ریکوزیشنز میں سے کسی ایک پر بھی عملدرآمد نہیں کیا۔ پنجاب کی جانب سے سرنڈر ہونے والے افسران کو بھی وفاق کی جانب سے واپس نہیں بلایا جا رہا ہے۔ وفاق اور پنجاب کی اس کشیدگی سے صوبے میں انتظامی امور متاثر ہو رہے ہیں۔