ویب ڈیسک : نیپرا نے بجلی 2 روپے 84 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیام جس کے مطابق صارفین سے اضافی وصولیاں مئی کے بلز میں کی جائیں گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اضافے کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ اضافے کا بجلی صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت تقریبا 26 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا.