ویب ڈیسک: سعوددی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سوڈان کے مصیبت زدہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دس کروڑ ڈالر امداد فراہم کرنےکی ہدایت کی ہے۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فنڈ ریزنگ کے تحت سوڈانی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے رقم جمع کرے تاکہ سوڈانی عوام ک یمشکلات کم کرنے میں مدد کی جا سکے۔اس ضمن میں ساھم پلیٹ فارم پر رقم جمع کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔کنگ سلمان ریلیف سنٹر کے سپروائزر ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز الربیعہ نے بتایا کہ فراہم کردہ امداد مشکل وقت میں سوڈان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہونے اور بحران سے نمٹنے میں ان کی مدد کرنے کے لئے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کنگ سلمان ریلیف سنٹرسوڈان میں بے گھر ہونے والوں کو انسانی وسائل کی امداد فراہم کرے گا اور انہیں ضروری طبی امداد کی فراہمی کا بھی بندوبست کیا جائے گا۔
سعودی شاہ سلمان کی جانب سے بے گھر سوڈانیوں کے لئے 10 کروڑ ڈالر کی امداد
نیوز لیٹر
Latest Highlights
گوگل سرچ میں سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والے دس انسان
- 12 Dec, 2024 | 08:16 PM
باغیوں نے صرف قبضہ کیا، اسرائیل نے شامی فوج کا سب کچھ برباد کر دیا
- 12 Dec, 2024 | 01:01 AM
بشار الاسد مذاکرات کے بعد دمشق سے دستبردار ہوئے، تاس"فیکٹ باکس" کی رپورٹ
- 10 Dec, 2024 | 12:55 AM
حاسد وں کے دِل کباب، چیمپئینز ٹرافی کا پہلا پرومو چل گیا
- 9 Dec, 2024 | 07:13 PM
ابو محمد الجولانی دمشق پہنچ گیا، بشار الاسد شام سے باہر نامعلوم مقام پر ...
- 8 Dec, 2024 | 08:17 PM
موسم کی تازہ صورتحال؟
- 7 Dec, 2024 | 02:12 PM
سمارٹ میٹرز،بجلی صارفین کے لئے بڑی خبر
- 2 Dec, 2024 | 03:41 PM
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری.!
- 27 Nov, 2024 | 04:27 PM
قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔ اتنی مہنگائی، توبہ توبہ
- 27 Nov, 2024 | 02:40 PM
سکولوں کے حوالے سے اہم خبر ۔!
- 26 Nov, 2024 | 04:24 PM