ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان سے آئے صحافیوں کے 10رکنی وفد کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے ملاقات

بلوچستان سے آئے صحافیوں کے 10رکنی وفد کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: بلوچستان سے آئے صحافیوں کے دس رکنی وفد کی ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل سے ملاقات، طریقہ کار، قانونی، انتظامی اور آپریشنز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

نوشکی پریس کلب کے دس رکنی صحافتی وفد نے پی ایف اے ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی جس کی قیادت صدر نوشکی پریس کلب طیب یلانزائی نے کی۔ وفد میں سینئر صحافی حاجی سعید بلوچ، صادق بادینی، صلاح الدین بلوچ، داود مینگل، برکت زیب، یعقوب بلوچ، غلام رسول جمالدین اور ظہور مینگل شامل تھے۔

ڈی جی فوڈ کا کہنا تھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے پی کے، سندھ، اسلام آباد،گلگت بلتستان فوڈ اتھارٹیز کو بھی معاونت فراہم کرتا رہا ہے۔ نورالامین مینگل نے وفد کے تمام ارکان کو یادگاری شیلڈز بھی پیش کیں۔