عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز

عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز
کیپشن: Khana Kaba
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے عازمین نسک ایپ کے ذریعے بکنگ کرائیں۔وزارت حج کے مطابق ’اعتمرناً‘ ایپ منسوخ کر دی گئی ہے اور اب تمام کارروائی ’نسک‘ ایپ کے ذریعے جاری ہے۔

سعودی سیکریٹری حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال عمرہ سیزن کے آغاز سے رمضان کے آخر تک بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔