ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس افسران کو وزیرا علیٰ پنجاب نے خوشخبری سنا دی

رمضان المبارک میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس افسران کو وزیرا علیٰ پنجاب نے خوشخبری سنا دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)رمضان المبارک  کے دوران فری آٹا تقسیم پروگرام میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس افسران کیلئے نگران  وزیر اعلی پنجاب  محسن نقوی نے دو ماہ  کی بنیادی تنخواہ دینے کا  بڑا اعلان کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے  ماہ رمضان کے دوران  مفت آٹا تقسیم میں ڈیوٹی کرنے والے آر پی اوز ، سی پی او ، ڈی پی اوز ، ڈی ایس پیز کے نام مانگ لیے گئے ،اے آئی جی فنانس نے سی سی پی او لاہور سمیت تمام اضلاع کے افسران سے فوری لسٹیں طلب کر لیں،افسران کودو بنیادی تنخواہیں 30 جون سے قبل ٹرانسفر کر دی  جائیں گی۔