ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراجیکٹ میں سست روی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے سی ای او سی بی ڈی کو عہدے سے ہٹا دیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نےسی بی ڈی پراجیکٹ میں سست روی دکھانے پر سی ای او سی بی ڈی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ 
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سی بی ڈی کا دورہ کیا۔  سی بی ڈی پراجیکٹ میں سست روی پر محسن نقوی نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سی ای او سی بی ڈی عمران امین کو عہدے سے ہٹا دیا۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری ہاوسنگ ساجد ظفر ڈال کو سی بی ڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔