ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1900 روپے کمی سے 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے کا ہوگیا، دس گرام سونا 1629 روپے کمی سے 1 لاکھ 85ہزار 271 کاہوگیا۔ ایک تولہ چاندی 2660 روپے پر برقرار ہے۔
عالمی مارکیٹ سونا 18 ڈالر کی کمی 2047 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔