ویب ڈیسک: تیز رفتار کار 70 فٹ اونچے پُل سے نیچے جا گری، خوفناک حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کے خوفناک حادثوں کی ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر آتی رہتی ہیں، لیکن حال ہی میں ہوئے حادثے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کے دل دہلا دیے ہیں۔
— Vicious Videos (@ViciousVideos) January 7, 2023
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لال رنگ کی کار کو حادثہ پیش آیا۔تیز رفتار کار ڈرائیور سے قابو نہ ہو سکی اور پُل کے نیچے کھڑے لوگ اور گاڑیوں پر جا گری جس سے کافی نقصان ہوا۔