روڈ سیفٹی افسران آئل ٹینکرڈرائیورز کو تربیت دیں گے: سی ٹی او لاہور

روڈ سیفٹی افسران آئل ٹینکرڈرائیورز کو تربیت دیں گے: سی ٹی او لاہور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (علی ساہی):سی ٹی اوکی چیئرمین ٹرمینل ماچھی راناخالداورصدرفاروق ورک سے ملاقات، شہر میں آئل ٹینکرز کے داخلے سمیت حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رانا خالدکا کہنا ہے تھا کہ حادثات کی روک تھام کے لیے سٹی ٹریفک پولیس سے مکمل تعاون کریں گے۔

سی ٹی او رائے اعجاز نے ملاقات میں کہا کہ آئل کی محفوظ ترسیل کیلئے ڈرائیورز کی تربیت بہت اہم ہے، کینال روڈ پر آئل ٹینکرڈرائیورز کیلئے بینرز اور فلیکسزلگائے جائیں گے، سی ٹی اوکا مزید کہنا تھا کہ روڈسیفٹی افسران آئل ٹینکرڈرائیورزکو تربیت دیں گے تاکہ شہرمیں حادثات سے بچا جا سکے۔رانا خالدکا کہنا ہے تھا کہ حادثات کی روک تھام کے لیے سٹی ٹریفک پولیس سے مکمل تعاون کریں گے اور ڈرائیورز قوانین پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔

مزید دیکھئے: