ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 150 ملتان؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی سب سے آگے

 این اے 150 ملتان؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی سب سے آگے
کیپشن: Zain Qureshi, file photo

ویب ڈیسک: ملتان میں این اے 150 کے  35 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی 10315 ووٹ لیکرسب سے آگے ہیں۔ 

این اے 150 کے 35 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی 10315 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر موجود ہیں، مسلم لیگ ن کے جاوید اختر انصاری 9465 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، جبکہ پیپلز پارٹی کے رانا محمود الحسن 5700 ووٹ کیساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔