ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیف سٹی نے جلسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پورٹ ایبل کیمرے خریدلیے

سیف سٹی نے جلسوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پورٹ ایبل کیمرے خریدلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: سیف سٹی کی جانب سے جلسے جلوسوں اوراحتجاج کی مانیٹرنگ مزیدموثربنانےکے لیے پورٹ ایبل کیمرے خریدلیےگئے۔

 تفصیلات کے مطابق جلسے جلسوں کی مانیٹرنگ موثربنانےکیلئے سیف سٹی کی جانب سےاحسن اقدام کیا گیا ہے۔ دہشت گردی خطرات کے پیش نظرپورٹ ایبل کیمرےخریدلئےہیں، ان کیمروں کےاستعمال کیلئےٹرائی پورٹ استعمال ہوں گے جن کی اونچائی زیادہ ہوگی۔

علاوہ ازیں یہ کیمرے گھومنے والے ہونگےاورباقاعدہ سیف سٹی کےساتھ منسلک کیاجائے گا اور کیمروں کازیادہ استعمال وہاں کیاجائیگا، جہاں سیف سٹی کےکیمرے موجود نہ ہونگے۔