(در نایاب) باب پاکستان منصوبے کی اینٹی میٹیڈ ویڈیو تیار کرلی گئی ، منصوبے کی اینی میٹیڈ ویڈیو انورایسوسی ایٹس نے تیارکی ہے۔
ذرائع کے مطابق باب پاکستان منصوبے کی اینٹی میٹیڈ ویڈیو تیار ہوگئی، اینی میشن ویڈیومیں منصوبےکےتمام فیچرزکودکھایاگیاہے ، منصوبے کی مونومنٹ،جھیل،سپورٹس کمپلیکس اور راہداریاں دکھائی گئی ہیں، منصوبےکےتعمیراتی کاموں کاسنگ بنیادوزیراعلیٰ رکھ چکےہیں، پی ایچ اے کی جانب سےکنٹریکٹرزاورکنسلٹنٹ کومقررکرناباقی ہے