ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز گل کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی

Shahbaz gill,Fir ,registered,thhana manga mandi,City42
کیپشن: Shahbaz gill,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف تھانہ مانگا منڈی میں مقدمہ درج، مقدمہ اداروں کے خلاف قابل اعتراض تقریر کے الزام میں درج کیا گیا۔
پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا،پولیس کے مطابق مقدمہ شہری اشفاق کی مدعیت میں تھانہ مانگا منڈی میں درج کیا گیا، مقدمہ قابل اعتراض تقریر کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق شہباز گل نے اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ شہباز گل نے راولپنڈی میں تقریر کے دوران اداروں پر الزام لگایا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا مگر ملزم گرفت میں نہیں آسکا۔